کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”کیپٹل ٹاک “ میں حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے فاصلے بڑھ رہے ہیں جبکہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے میری دعا ہے کہ جو پاکستان کے لئے بہتر ہے، وہی ہو۔ تنخواہ میں اضافے کے لیے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی مسلسل میرے پاس آتے رہے ہیں۔ایم این اے اور سینٹرز کی تنخواہ بڑھے تو طوفان آجاتا ہے جبکہ دیگر کی بڑھے تو کچھ نہیں ہوتا۔ ہمارے پاس ایسے بھی ممبر ہیں جن کا زیادہ بل آجائے تو پریشان ہوجاتے ہیں اور وہ بسوں میں بھی سفر کرتے ہیں ۔ عادل بازئی کے حلف نامے پر بات کرتے ہوئے کہا گیا کہ ان کا جمع کردہ اسٹیمپ پیپر فنگر پرنٹس سمیت فرانزک کے لیے بھیجا جائے کیونکہ ان کا حلف نامہ نون لیگ کا تھا اور سول کورٹ کے فیصلے سے معاملہ مزید واضح ہوجائے گا۔
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعظم شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی,جس میں نائب...
کراچی ہیگستھ کا سینیٹر مارک کیلی کے خلاف دوبارہ پینٹاگون انکوائری کا مطالبہ، وزیر دفاع کا کہنا تھا امریکی...
کراچی آبنائے ہرمز بحران، عالمی سطح پر بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات، 70 ممالک کے فوری پالیسی فیصلے، خام تیل...
کراچی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عوام سونا نہ خریدیں، پٹرول کا استعمال کم، پبلک ٹرانسپورٹ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے خطے کی صورتحال کے تناظر میں شروع کی گئی کفایت شعاری مہم میں 13جون تک توسیع کردی...
اسلام آباد ممبر سندھ ارسا احسان الحق لغاری عہدے سے مستعفی،وفاقی حکومت نے شفقت حسین کو انڈس ریور اٹھارٹی ...
اسلام آ باد مشترکہ مفادات کونسل کےاجلاس تاخیر سےکرانےپرآئین کی مسلسل خلاف ورزیوں کاانکشاف ہوا ہے۔ ایک سال...
اسلام آباد ڈی ایٹ ممالک کی اقتصادی تعاون کی تنظیم نے رکن ممالک کے مابین ویزا کی سہولت کو بہتر بنانے اور سفری...