اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو ایکس پر ا پنی پوسٹ میں وزیراعظم نے پاکستان کے عوام اور حکومت کی طرف سے اس مشکل گھڑی میں انڈونیشیا کےصدر پرابووو سوبیانتو ،متاثرین کے اہل خانہ اور انڈونیشیا کے عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا کہ اس قدرتی آفت سے پیدا ہونے والی صورتحال سے ہمت اور حوصلے کے ساتھ نمٹنے کیلئے ہم انڈونیشیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
کراچی بھائی کے عطیہ اسٹیم سیلز سے مریض ایچ آئی وی سے نجات پانیوالا پہلا شخص بن گیا۔ بھائی کے نایاب جینیاتی...
کراچی ایف بی آئی سربراہ کاش پٹیل اپنی پوزیشن پر غیر یقینی صورتحال اور نوکری جانے کے خوف کا شکارہیں ،بعض...
واشنگٹن ایران کے ساتھ جاری جنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بڑی کمزوری کو بے نقاب کر دیا ہے: معیشت۔ سات...
اسلام ا ٓبا د بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں اور واپڈا کے گریڈ 17تا 22 ملازمین کے گھروں کی فری بجلی ختم کردی گئی۔ ان...
کراچی نیتن یاہو نے اشاروں میں لبنان محاذ پر ناکامی کو تسلیم کر لیا۔ حزب اللہ بدستور برقرار، شمالی سرحد کا...
کراچی آبنائے ہرمز میں امریکی بحریہ کے اہلکاروں کو خوراک کی کمی ، واشنگٹن کی تردید، امریکی جہازوں پر خوراک...
بغداد سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کا بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت، خطے کی کشیدگی، عراق کی...
کراچیمقبوضہ مغربی کنارے کے غیر قانونی الحاق کے منصوبوں پر برطانوی قانون سازوں نے اسرائیل پر سخت پابندیاں...