اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ کے سوالات کے جوابات نہ آنے پر اسپیکر سر دار ایاز صا دق نے برہمی کا اظہار کیا۔ شر میلا فاروقی کی جواب میں غلطی کی نشاندہی ،یہ کلیریککل غلطی ہے،پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر درشن کی معذرت کر لی سپیکر افسر کو سیشن تک واپس نہ جانے کا حکم ، وزیر داخلہ کو بھی ڈھونڈ کر لایا جا ئے، نبیل گبول کی درخواست کردی ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کے سوال کا جواب نہ آنے پر سپیکر نے پوچھا کہ وزارت داخلہ کے افسر بتائیں کہ جواب کیوں نہیں آیا۔ سپیکر نے پوچھا کہ وزارت داخلہ کے کون افسر گیلری میں بیٹھے ہیں؟ایک افسر نے ہاتھ بلند کیا کہ وہ سی ڈی اے کے ڈی جی ایڈمن ہیں۔ سپیکر نے کہا کہ وزارت داخلہ کے افسر کہاں ہیں۔ سیکرٹری داخلہ کو بلایا جا ئے ،اس دوران وزارت داخلہ کے افسر گیلری میں آگئے تو اسپیکر نے وزارت داخلہ کے سینئر افسر سے کہا کہ آپ اب آ رہے ہیں؟ افسر نے جواب دیا نماز پڑھنے گیا تھا۔
اسلام آباد خلیجی خطے میں جاری جنگ کے باعث عالمی معاشی ترقی کے اندازوں میں کمی کے تناظر میں، بین الاقوامی...
کراچی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کیسے؟ امریکی فوجی حکمت عملی سامنے آگئی ،درجن سے زائد جنگی جہاز سے زیادہ...
دبئیامارات اور بحرین کا ایران حملوں پر مشترکہ حکمت عملی پر غور،سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ تفصیلات کے...
اسلام آباد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے...
اسلام آبادملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4ہزار600روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 99 ہزار 9 سو 62 روپے کا ہوگیا...
دبئی عرب امارات میں فضائی حملے رک گئے، امریکی حکام۔ امریکی سفارتخانے نے شہریوں کیلئے حفاظتی ہدایات نرم کر...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی ضروریات سے زائد چینی کی برا ٓمد کے متعلق اہم فیصلے کے لئے آج بدھ...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے منگل کے روز ملاقات کی، گورنر سندھ نے امریکا اور...