تل ابیب(نیوز ایجنسیاں)کویتی اخبارکے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیٹے نے باپ کو زمین پر گرا کر مارا پیٹا۔اپنے والدوزیراعظم نیتن یاہو کو زمین پر گرا کر مار پیٹ کرنے اور ان کا گلا گھونٹنے پریائر نیتن یاہو کو اسرائیل سے باہر بھیج دیا گیا تھا۔ باپ بیٹے میں ہاتھا پائی کا یہ واقعہ حماس کے 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حملے سے پہلے پیش آیا تھا۔
لاہور نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری مرتبہ اضافہ کر...
لاہوروزیراعلی پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈے کے تحت اہم پیشرفت ،جیل انڈسٹری میں کام کرنیوالے قیدیوں کو معاوضہ...
پشاور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور عاطف خان کے اختلافات کے معاملے کے حوالے سے عاطف خان اینٹی کرپشن کیس میں...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان کے موقع پر پیغام میں کہا کہ پاکستان ہمارے بانیان اور...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگرنے ارتھ آور کے موقع پرجاری پیغام میں...
اسلام آباد اسلام آبادہائیکورٹ پیش ہونے والے وکلاء پر گائون پہننے کی پابندی ختم کردی گئی،ہفتہ کے روز قائم...
اسلام آبادوفاقی حکومت نے 4 لا افسران کو عہدے سے ہٹا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ...
اسلام آباد اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایس ایف کارگو کے آپریشنز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ایئر...