کراچی( افضل ندیم ڈوگر )قومی ایئر لائن کے انتظامی مسائل کی وجہ سے 2پروازیں منسوخ کر دی گئی جبکہ پی آئی اے کی 22 سمیت 44 پروازوں کی امد اور روانگی میں تاخیر رپورٹ ہوئی ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی لاہور کی پروازیں پی کے 302، 307 منسوخ کردی گئیں۔ کراچی اسلام آباد کی 6 پروازوں پی کے 300، 301، 369، 309، 308، 304، پی اے 200 میں 1 سے دو گھنٹے تاخیر کردی گئی۔ کراچی لاہور کی قومی ایئر کی پرواز پی کے 304، 305، ای آر 522 میں ایک گھنٹہ تاخیر ہوئی۔ اسلام اباد، پشاور سے مسقط کی پروازوں پی کے 287، 286، 285 میں بھی تاخیر ہوئی۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد سے کوئٹہ کی پروازوں پی کے 311، 322، 325، ملتان مسقط کی پروازیں پی کے 171، 172 کی روانگی میں غیر یقینی صورتحال ہے۔ لاہور سے دبئی دمام کی پروازیں پی کے 203، 247 میں ڈھائی سے 4 گھنٹے تاخیر ہے۔ کراچی جدہ کی 2 پروازیں پی کے 871، 731 کی روانگی میں بھی تاخیر ہے۔
پشاور آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی خیبر پختونخوا کمیٹی کے چیئرمین پیر ہارون شاہ کی قیادت میں اخبارات کے...
ڈیرہ اسما عیل خان تحصیل درابن کے علاقہ گرہ مدد میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب...
اسلام آباد وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر، عقیل ملک نے کہا ہے کہ ملک بھر کی عدالتوں میں 22 لاکھ 60 ہزار سے زائد...
ملتان صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے جامعہ زکریا میں فاؤنڈیشنل لٹریسی اینڈ نیومریسی کیمپس 2026...
اسلام آباد ایوان بالا نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ہدایات پر سینیٹ سیکرٹریٹ میں نافذ کیے گئے جامع...
کراچی بل گیٹس اور ایپسٹین کی قریبی مشاورتی شخصیت کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ میلانئی واکر عالمی...
کراچی راجکمار ہیرانی کی مشہور بھارتی فلم "پی کے" میں ایک نابینا بھکاری کے 5 سیکنڈ کے کردار نے اس اصلی بھکاری کی...
اسلام آباد او جی ڈی سی ایل نے گزشتہ 18 ماہ کے دوران تیل و گیس کے 12 نئے ذخائر دریافت کیے ہیں جن سے یومیہ 16,645...