کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اورنگی ٹاؤن پولیس نے مچھلی مارکیٹ میں مکان میں قائم گٹکا ماوا فیکٹری پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں گٹکا ماوا، چھالیہ و دیگر سامان برآمد کرلیا گیا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔
کراچی جمعیت علمائے اسلام سندھ کے نائب امیر قاری محمد عثمان نے جےیوآئی کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کی وفات...
کراچیمجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے صدرباقر عباس زیدی نے کہا ہےکہ یوم علی ؑمنانے کا مقصد مظلوم کی یادمنانا ہے،...
کراچیامیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہےکہ کراچی میں مسائل ان لوگوں کے پیدا کردہ ہیں جو گزشتہ 17سال...
کراچی اسٹیل ٹائون لنک روڈ ٹول پلازہ کے قریب بدھ اور جمعرات کی شب ٹریکٹر ٹرالی اور کوسٹر میں تصادم کے نتیجے میں...
کراچی انجینئر وسیم عابدی کے مطابق، مرکزی مجلسِ عزا برائے شہادتِ امیرالمومنین حضرت علیؑ ابن ابی طالبؓ شباب...
کراچی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کی عدالت نے سگی بیٹی سے زیادتی کرنے سے متعلق مقدمہ میں باپ شاہد کو 25...
کراچی منگھوپیر تھانے کی حدود گل محمد گوٹھ میں فائرنگ کے واقعہ میں 35 سالہ اکرم بروہی ولد محمد بخش جاں بحق ہو...
کراچی ملک بھرکی طرح رمضان المبارک کے آخرے عشرے میں کراچی کی مساجد میں بھی 20رمضان المبارک جمعہ کو بعد نماز...