اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے آ ئی سی سی چیمپنز ٹرافی2025 کے دوران فول پروف سیکیورٹی کے لیےپاک فوج اور رینجرزتعیناتی کا فیصلہ کر لیا،وفاقی کابینہ سے تعیناتی کی منظوری حاصل کرلی گئی ، آئین کے آرٹیکل 245 تحت فوج کی تعیناتی کی جائےگی ۔ حکومتی ذرائع کے مطا بق وفاقی کابینہ سے پاک فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری حاصل کرلی گئی ہے۔ پاک فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کی جائےگی۔ سیکیورٹی کےلیےرینجرزکی تعیناتی انسداد دہشت گردی ایکٹ1997کے تحت ہوگی۔ آئی سی سی چیمپنز ٹرافی ایونٹ19 فروری کو شروع،9 مارچ تک جاری رہے گا۔
کراچی نئے مالی سال میں زرعی انکم ٹیکس کا تخمینہ 6 ارب روپے رکھا گیا ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آبادڈیمڈ ڈیوٹی کٹوتی کی تجویز، 6ارب ڈالر ریفائنری اپگریڈ منصوبہ پھر بحران کا شکار ،حکومت کی ڈیمڈ...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
انصار عباسیاسلام آباد:…وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
اسلام آباد ایران کا روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ ، ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اور ایران کے درمیان...