کراچی( افضل ندیم ڈوگر) امریکا، جاپان، کوریا سینیگال، تھائی لینڈ سمیت مختلف 16ملکوں سے گزشتہ 48گھنٹے کے دوران مزید 118 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ جن میں سے کچھ کو کراچی پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ امیگریشن ذرائے کے مطابق سعودی عرب میں پاسپورٹ گم ہونے، بلیک لسٹ، معاہدے کی خلاف ورزی، غیر قانونی کام کرنے کے الزامات پر 61 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ بحرین، یوگنڈا، کینیا، قبرص، مراکش، کوریا، سینیگال، بوسٹوانہ سے ایک ایک پاکستانی کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ جاپان میں امیگریشن سے دو پاکستانیوں کو وزٹ ویزا کے لیے مطمئن نہ کرسکنے اور ناقابل قبول قرار دے کر واپس بھیج دیا گیا۔ ایک پاکستانی کو امریکہ میں ناقابل قبول قرار دے کر واپس بھیجا گیا۔ کوریا میں بھی ایک پاکستانی کو انٹری نہیں دی گئی۔
اسلام آباد آئی ایم ایف کا انکار؛ بجٹ میں اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس میں کٹوتی نہیں ہو گی، ٹیرف کو معقول بنانے کے...
اسلام آ باد کےالیکٹرک پررواں مالی سال کے پہلےدس ماہ کےدوران وفاقی حکومت کےواجبات میں145ارب روپے کا اضافہ ہوا...
اسلام آباد امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5فیصد...
اسلام آ باد وفاقی بیور و کریسی تبادلے ؛ فاطمہ بشیرڈپٹی سیکریٹری پاور ڈویژن تعینات ،جاوید اقبال کی بطور ڈپٹی...
اسلام آباد سینیٹر دنیش کمار نےکہا کہ قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سود کی نذر ہورہا...
اسلام آباد ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ پر پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان اختلافات برقرار ہیں جس وجہ سے بلاول...
انصار عباسیاسلام آباد :…با اثر حلقوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اگرچہ آج قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کو نہیں...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ایم این اے جنید اکبر خان نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھگت...