کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کئی ایگزیکٹو آرڈرز اور اقدامات کو عدالتوں کی طرف سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے، وفاقی ملازمین، اور ٹرانس جینڈر کیئر سمیت پانچ بڑے اقدامات کو اب تک روکا جا چکا ہے۔ ٹرمپ نے امریکی سرزمین پر غیر قانونی تارکین وطن یا عارضی ویزے پر موجود غیر ملکیوں کے بچوں کو شہریت دینے کی حکومتی پالیسی کو روکنے کی کوشش کی۔ دو وفاقی ججز نے اس پر حکم امتناع جاری کیا۔ٹرمپ نے جنوبی سرحد پر ایمرجنسی کا اعلان کر کے غیر ملکیوں کی داخلے پر پابندی لگا دی۔ امیگریشن کے حامی گروہ اس اقدام کو غیر آئینی قرار دے رہے ہیں ۔ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کی جلد ملک بدری کے عمل کو بڑھایا، جس پر سول رائٹس گروپ اعتراض کر رہے ہیں ۔
اسلام آباد آئی ایم ایف کا انکار؛ بجٹ میں اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس میں کٹوتی نہیں ہو گی، ٹیرف کو معقول بنانے کے...
اسلام آ باد کےالیکٹرک پررواں مالی سال کے پہلےدس ماہ کےدوران وفاقی حکومت کےواجبات میں145ارب روپے کا اضافہ ہوا...
اسلام آباد امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5فیصد...
اسلام آ باد وفاقی بیور و کریسی تبادلے ؛ فاطمہ بشیرڈپٹی سیکریٹری پاور ڈویژن تعینات ،جاوید اقبال کی بطور ڈپٹی...
اسلام آباد سینیٹر دنیش کمار نےکہا کہ قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سود کی نذر ہورہا...
اسلام آباد ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ پر پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان اختلافات برقرار ہیں جس وجہ سے بلاول...
انصار عباسیاسلام آباد :…با اثر حلقوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اگرچہ آج قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کو نہیں...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ایم این اے جنید اکبر خان نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھگت...