کراچی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی اپنے بھتیجے ارہان خان کے پوڈکاسٹ "ڈم بریانی" میں شرکت ، زندگی اور رشتوں پر مشورے دیئے۔ سلمان خان نے ارہان کے والدین، ارباز خان اور ملائکہ اروڑا کی طلاق کا مختصراً ذکر کیا۔ سلمان خان نے کہا،زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں لیکن تمہیں خود اپنی پہچان بنانی ہوگی۔ ایک دن تمہاری اپنی فیملی ہوگی اور خاندان کے ساتھ کھانے کا کلچر ہمیشہ برقرار رہنا چاہیے۔ خاندان میں ایک سربراہ ہونا ضروری ہے، جس کا احترام کیا جائے۔سلمان خان نے ارہان کی پختگی اور سمجھداری کی بھی تعریف کی، جو اپنے والدین کی علیحدگی کے باوجود زندگی میں آگے بڑھ رہے ہیں ۔
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ جنگ بندی کے خاتمے میں چند گھنٹے باقی تھے اور کوئی نتیجہ...
کراچی دنیا بھر میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پابندیوں کا رجحان تیزہوگیا۔برطانیہ نے بچوں پرسوشل میڈیا استعمال...
اسلام آباد آئی ایم ایف کا انکار؛ بجٹ میں اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس میں کٹوتی نہیں ہو گی، ٹیرف کو معقول بنانے کے...
اسلام آباد ٹرمپ کی 16 ماہ بعد مودی سے ملاقات ،گلے لگے نہ مسکراہٹوں کا تبادلہ ہوا، جی سیون سربراہی اجلاس میں...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ میں وزیراعظم آفس کی تزئین وآرائش کےلیے آئندہ مالی سال 15کروڑ33لاکھ روپےمختص کئے گئے...
انصار عباسیاسلام آباد :… با اثر حلقوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اگرچہ آج قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کو نہیں...
اسلام آ باد بیوو کریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19 کے افسران...
اسلام آباد بنگلہ دیش کی حکومت نے وزیراعظم طارق رحمان کے مشیر کو دہلی ایئرپورٹ پر غیر ضروری اور تفتیش کے...