کراچی (نیوز ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کثیراللسانی بچے بہتر ایگزیکٹو فنکشن مہارت رکھتے ہیں، بچوں کے لیے دو یا زیادہ زبانیں بولنا فائدہ مند ہوتا ہے ، جو بچے ایک سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں، ان کی ایگزیکٹو فنکشن (فیصلہ سازی اور خود پر قابو پانے کی صلاحیت) بہتر ہوتی ہے خاص طور پر آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر میں مبتلا بچوں میں یہ تحقیق "آٹزم ریسرچ" میں شائع ہوئی، جس میں 7 سے 12 سال کی عمر کے 116 بچوں کا تجزیہ کیا گیا ۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ جو بچے دو یا زیادہ زبانیں بولتے ہیں، وہ زیادہ بہتر تحمل، سماجی ابلاغ اور دوسروں کے نقطہ نظر کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ تحقیق میں تجویز کیا گیا ہے کہ والدین بچوں کو کثیرالسانی ماحول فراہم کریں، کیونکہ یہ آٹزم میں مبتلا بچوں کے لیے ایک قدرتی علاج کے طور پر بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے ۔
اسلام آباد پاکستان کے بڑے پیمانے کے صنعتی شعبے کی پیداوار مالی سال 2025-26 کے جولائی تا اپریل عرصے میں گزشتہ...
کراچی امن معاہدے پر امریکی سیاست میں گہری نظریاتی تقسیم، عالمی برادری کا محتاط خیرمقدم، معاہدہ کشیدگی کم...
پشاور گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں 1 کروڑ 82 لاکھ 15 ہزار روپے سے زائد کے مالی بے ضابطگیوں اور مبینہ فراڈ...
کراچی برطانیہ نے 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا اعلان کردیا۔ کیئر اسٹارمر کا بڑا فیصلہ، ٹک ٹاک،...
اسلام آ باد رواں مالی سال کےپہلے دس ماہ جولائی دو ہزار پچیس سے لیکر اپریل دو ہزار چھبیس کے دوران سرکاری بجلی...
اسلام آباد قومی احتساب بیورو بلوچستان نے ریاستی عملداری کی بحالی اور سرکاری وسائل کے تحفظ کے حوالے سے ایک...
اسلام آبادوزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہا ہے کہ امریکا ایران امن معاہدہ پاکستان کیلئے اہم اور تاریخی سفارتی...
اسلام آباد کراچی پورٹ نے تقریباً آٹھ سال بعد پہلی مرتبہ 2 ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کر لیا ،وفاقی...