کراچی (نیوز ڈیسک) کھرب پتی بھارتی بزنس مین گوتم اڈانی کے بیٹے کی سادگی سے شادی ، صرف خاندان کے لوگ مدعو کئے ۔ گوتم اڈانی نے شادی کے موقع پر 10,000 کروڑ (بھارتی روپے) 310ارب پاکستانی روپے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ، جو مختلف سماجی فلاحی کاموں میں استعمال کئے جائیں گے۔اس رقم کا بڑا حصہ صحت، تعلیم اور مہارت کی ترقی کے بڑے انفرااسٹرکچر منصوبوں میں لگایا جائے گا۔دلہا جیت اڈانی اور دلہن دیوا جیمین شاہ نے اپنی ازدواجی زندگی کی شروعات ایک فلاحی عہد سے کی ہے۔ جوڑے نے ہر سال 500 معذور خواتین کی شادی کےلیے 10 لاکھ بھارتی روپے (31لاکھ پاکستانی روپے) فی دلہن عطیہ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
اسلام آباد وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی 2 روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے ائیر پورٹ پر بنگلہ دیش کے...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ میں کامیابی کے باوجود امن کا...
کراچی پاکستانی وزارت خارجہ نے خلیجی ملک سے اجتماعی بے دخلیوں کی تردید کر دی۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھآ...
کراچی ایران جنگ سےاسلحہ ذخائر میں کمی، چینی ماہرین نے امریکی دفاع پر سوال اٹھا دیے۔ بڑے پیمانے پر ہتھیاروں...
لاہور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا ہے گزشتہ دنوں اس حوالے سے جاتی...
اسلام آباد فضول مقدمہ بازی کا خاتمہ: فنانس بل 27-2026 میں ’’اسکروٹنی کمیٹی‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ، ٹاسک فورس کی...
اسلام آباد معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر پاک فضائیہ کی فلائی پاسٹ کی ریہرسل، وفاقی دارالحکومت کی...
اسلام آباد اسلام آباد میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ جاری جنگ کے بعد اسرائیل، بھارت، متحدہ عرب امارات اور...