انٹرسپلمنٹری امتحانات،رزلٹ کارڈپربارکوڈلگادئیے گئے

09 فروری ، 2025

لاہور(خبرنگار)چیئرمین ٹاسک فورس کمیٹی بورڈز مزمل محمود کی ہدایات پر لاہور سیکنڈری بورڈ نے انٹر سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے رزلٹ کارڈ پر بار کوڈ لگا دیا ہے۔