لاہور(خبرنگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام ختم نبوت کانفرنس مرکزی عیدگاہ کھارہ کھوہ روڈ بھسین میں مولانا محمدحنیف، میاں رضوان نفیس کی صدارت میں ہوئی ،مولانا اللہ وسایا، مولانا محمدامجد خان، مولانا محمدیوسف خا ن مولانا مفتی محمداعجاز، مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا قاری علیم الدین شاکر، س مولانا نورمحمدہزاروی م مولانا عبدالنعیم، مولانا محمدقاسم گجر، عبدالواھد قریشی، مولانا خالد محمود، مولاناسعید وقار، قاری ظہورالحق، مولانا عبدالعزیز، محمدارشاد، قاری محمدبشیر اوردیگرعلماء کرام نے شرکت کی ۔ مقررین نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ ہرمسلمان کی ذمہ داری اورمذہبی فریضہ ہے۔تمام مسلمانوں کو اسلام اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے جذبہ صدیقی سے سرشار ہوکرمیدان عمل میں نکلنا ہوگا۔ مولانا اللہ وسایا نے کہا کہ قادیانی فتنے کا خاتمہ قریب ہے مولانا یوسف خان نے کہا کہ عقیدۂ ختم نبوت کا دفاع کرنے والے ہر وقت اسلام کی افضل ترین عبادت میں مصروف ہیں۔
کاہنہکاہنہ پولیس نےخیابان آمین ہاؤسنگ سکیم میں ناکہ لگا کرکئی روزسےشہریوں کو لوٹنےوالے دوباوردی پولیس...
مانگا منڈی وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن اور ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن محمد اعجاز کی نگرانی میں اسسٹنٹ کمشنر...
لاہورآزاد جموں کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے سلسلہ میں مسلم لیگ کے مرکز ی رہنمائوں کا مشاورتی اجلاس ہوا...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ’’صحت سب کے لیے‘‘اور ’’مریض سب سے مقدم‘‘کے تحت لاہور جنرل...
لاہوربزم نعیمیہ کے زیرِ اہتمام جامعہ نعیمیہ میں طلبہ میں کوئز مقابلہ بعنوان سیرتِ اہلِ بیتِ اطہارؓ کا انعقاد...
لاہور پنجاب پولیس کے افسران و اہلکاروں نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی دعائیہ پروگرام...
لاہور نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ 19 جولائی کشمیر کے الحاق...
لاہور نجی ٹی وی چینل پر پوسٹ گریجویٹ کی سیکنڈ فیلوشپ میں ٹریننگ سے متعلقہ خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ نجی ٹی...