خواجہ سلمان رفیق کانوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی سائیٹ کادورہ

09 فروری ، 2025

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کی سائٹ کا دورہ کیا-اس موقع پر ڈاکٹر فرقد عالمگیر و دیگر بھی موجود تھے۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور پر جاری پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔