لاہور(خبرنگار) انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں ڈیوٹی دینے والے اساتذہ و دیگر سٹاف تاحال معاوضوں سے محروم ہیں انٹر کے پرچوں کی مارکنگ جون ،جولائی میں کی گئی تھی،انٹر کے سالانہ امتحانات کا انعقاد اپریل میں کیا گیا تھا۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ مارکنگ کا کام مکمل کرنے کے باوجود معاوضہ نہ ملنا ناانصافی ہے۔
لاہورسیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن خورشید نے کہا ہے کہ پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں...
لاہور سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شیخ انوار الحق نے کہا ہے کہ حضرت عثمان غنیؓ کا دور خلافت تاریخ کے سنہری اوراق میں...
لاہوروفاقی محتسب نوید کامران بلوچ نے ریجنل آفس لاہور کا دورہ کیا اس موقع پر ممبر انچارج وفاقی محتسب وقاص علی...
لاہورورلڈ بینک نے بھی اپنی چھت ،اپنا گھر پروگرام میں شرکت کیلئے دلچسپی اور معاونت کا اظہار کردیا ہے۔ صوبائی...
لاہورگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے. گلگت بلتستان...
لاہور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور حافظ کریم داد چغتائی نے ڈی سی آفس میں ایک ریونیو کھلی کچہری کا انعقاد...
لاہور استحکام پاکستان پارٹی کے تیسرے یوم تاسیس پر مرکزی و صوبائی رہنماؤں نے مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا...
لاہور امیر الدین میڈیکل کالج میں5روزہ سمر کورس ʼʼکلینیکل انہانسمنٹ اینڈ ریسسی ٹیشنʼʼ کا آغاز کردیا، پرنسپل...