لاہور(خبرنگار) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے درجہ چہارم کے ملازمین نومبرسے تنخواہوں سے محروم ہیں ،433سے زائد ملازمین کی تنخواہ بند ہے، ملازمین نے کہا ہے کہ تنخواہوں کے لیے انہوں نے سی ایم پورٹل پر شکایت درج کروائی۔ تاہم ان کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے کوئی شنوائی نہ ہوئی ، جبکہ 9 جنوری کو وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے ملاقات ہوئی تاہم ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود سیلری بحال نہ ہو سکی ،ا نہوں نے کہاکہ ہمیں تنخواہیں دی جائیں ورنہ احتجاج کرینگے۔
لاہوراسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا کہ اسلام کے عظیم فاتح دوسرے خلیفہ...
لاہور جدید تعلیم کے فروغ کے لیے جہانگیر خان ترین نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج سمن آباد میں جدید کمپیوٹر لیب کا...
لاہور صو بائی وزیرخواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا...
لاہورمرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ صومالیہ میں اغوا کئے گئےپاکستانیوں کو واپس لانا...
لاہورپنجاب اقلیتی مشاورتی کونسل کے رکن اور مسیحی برادری کے نمائندے سہیل عالم نے امریکہ اور ایران کے درمیان...
لاہور یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور نے گزشتہ روز منشیات کے عا لمی دن کی منا سبت سے سٹی کیمپس...
لاہور صوبے بھر میں مون سون سیزن کی مؤثر تیاریوں کو یقینی بنانے کے لیے واسا پنجاب متحرک ہو گیا۔ اس سلسلے میں...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پنجاب حکومت کے مالی سال 2026-27کے بجٹ پر شدید تحفظات کا اظہار...