لاہور (سپورٹس رپورٹر،نیوزرپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہال آف فیم میں شامل کھلاڑیوں کو سوینئر پیش کردیا۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے انضمام الحق اور مصباح الحق کو ہال آف فیم کیپ پہنائی اور دونوں کھلاڑیوں کو پلاک بھی پیش کی۔ محسن نقوی نے اس دوران دونوں کھلاڑیوں کی پاکستان کرکٹ کےلیے خدمات کی تعریف کی۔انضمام الحق اور مصباح الحق نے ہال آف فیم کیپ پہن کر گراؤنڈ کا چکر لگایا تو شائقین کرکٹ نے دونوں سابق کپتانوں کا تالیاں بجاکر ان کا خیر مقدم کیا۔
لاہورپاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے نائب صدر عدنان اصغر ہنجرا نے امام بارگاہ میں دھماکے کی پرزور مذمت کی...
لاہورسونا سینٹرنے فلیٹیز ہوٹل، لاہور میں کسان کنونشن کا انعقاد کیا افتخار علی سہو، سیکرٹری زراعت، حکومت...
لاہور بہاولپور کے علاقے حاصل پور میں وراثتی زمین پر قبضے کے الزامات کے حوالے سے اوورسیز پاکستانی شہری الطاف...
لاہور سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے اپنے خصوصی پیغام میں بتایا ہے کہ حکومت پنجاب نے بسنت کو...
لاہورصوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان نے شرقپور شریف میں بیٹے کا والدین پر سرِعام تشدد کی ویڈیو پر فوری...
لاہوررروڈا انتظامیہ نےغیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن کرکےدفاتر سیل کردیئے ،۔ترجمان کے مطابق مو...
کراچیانڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں سری لنکا کے اوپنرز نے اپنے پہلے ہی میچ میں دو نئے عالمی ریکارڈ قائم کردئیے، جاپان...
اندور بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف اندور میں تیسرے ون ڈے میچ میں شاندار سنچری اسکور کر...