لاہور (نیوزرپورٹر)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم کی جرسی کی رونمائی کردی گئی۔ پی سی بی نے قومی ٹیم کی جرسی کی رونمائی کی۔ جس کو دیکھنے کیلئے ہزاروں کی تعداد میں تماشائی حاضر ہوئے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔فینز کی جانب سے چیمپئینز ٹرافی کٹ کے کلر کو خوب پذیرائی مل رہی ہے، یہ وہی رنگ ہے جو ماضی میں 1999اور 1992کی ٹیموں کے کھلاڑیوں نے پہنا تھا۔سال 1992میں قومی ٹیم نے ٹائٹل اپنے نام کیا جبکہ 1996کی ٹیم نے ورلڈکپ کے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی، یہ وہ دور تھا جب پاکستان کو وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر جیسے اسٹارز ملے تھے، اس 90کی دہائی کو پاکستان کرکٹ کا عروج بھی تصور کیا جاتا ہے ۔جب گرین شرٹس کو شکست دینا بڑی ٹیوں کو خواب ہوا کرتا تھا۔
لاہورپاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے نائب صدر عدنان اصغر ہنجرا نے امام بارگاہ میں دھماکے کی پرزور مذمت کی...
لاہورسونا سینٹرنے فلیٹیز ہوٹل، لاہور میں کسان کنونشن کا انعقاد کیا افتخار علی سہو، سیکرٹری زراعت، حکومت...
لاہور بہاولپور کے علاقے حاصل پور میں وراثتی زمین پر قبضے کے الزامات کے حوالے سے اوورسیز پاکستانی شہری الطاف...
لاہور سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے اپنے خصوصی پیغام میں بتایا ہے کہ حکومت پنجاب نے بسنت کو...
لاہورصوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان نے شرقپور شریف میں بیٹے کا والدین پر سرِعام تشدد کی ویڈیو پر فوری...
لاہوررروڈا انتظامیہ نےغیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن کرکےدفاتر سیل کردیئے ،۔ترجمان کے مطابق مو...
کراچیانڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں سری لنکا کے اوپنرز نے اپنے پہلے ہی میچ میں دو نئے عالمی ریکارڈ قائم کردئیے، جاپان...
اندور بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف اندور میں تیسرے ون ڈے میچ میں شاندار سنچری اسکور کر...