لاہور (سپورٹس رپورٹر،نیوزرپورٹر)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹرافی نمائش کے لیے پیش کر دی گئی۔ ٹرافی کو قذافی اسٹیڈیم کے وسط میں نمائش کے لیے رکھا گیا۔ٹرافی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سہ فریقی سیریزکے پہلے میچ کے دوران اننگز بریک میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتانوں انضمام الحق اور مصباح الحق نے ٹرافی اٹھا کر تصاویر بنوائیں۔واضح رہے آٹھ ٹیموں پر مشتمل یہ ایونٹ 19 فروری سے 09 مارچ تک جاری رہے گا۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹرافی نمائش کے لیے پیش کر دی گئی۔ ٹرافی کو قذافی اسٹیڈیم کے وسط میں نمائش کے لیے رکھا گیا۔
لاہورپاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے نائب صدر عدنان اصغر ہنجرا نے امام بارگاہ میں دھماکے کی پرزور مذمت کی...
لاہورسونا سینٹرنے فلیٹیز ہوٹل، لاہور میں کسان کنونشن کا انعقاد کیا افتخار علی سہو، سیکرٹری زراعت، حکومت...
لاہور بہاولپور کے علاقے حاصل پور میں وراثتی زمین پر قبضے کے الزامات کے حوالے سے اوورسیز پاکستانی شہری الطاف...
لاہور سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے اپنے خصوصی پیغام میں بتایا ہے کہ حکومت پنجاب نے بسنت کو...
لاہورصوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان نے شرقپور شریف میں بیٹے کا والدین پر سرِعام تشدد کی ویڈیو پر فوری...
لاہوررروڈا انتظامیہ نےغیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن کرکےدفاتر سیل کردیئے ،۔ترجمان کے مطابق مو...
کراچیانڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں سری لنکا کے اوپنرز نے اپنے پہلے ہی میچ میں دو نئے عالمی ریکارڈ قائم کردئیے، جاپان...
اندور بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف اندور میں تیسرے ون ڈے میچ میں شاندار سنچری اسکور کر...