لاہور (نیوزرپورٹر)پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا جس کے سبب گوجرنوالہ، راولپنڈی اور پوٹھوہار ڈویژن میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بادل رہیں گے لیکن بارش کے امکانات کم ہیں جبکہ بادلوں کا موجودہ سسٹم کے آج رات پاکستان سے نکل جانے کے امکانات ہیں۔لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔
کراچی لبنان پر اسرائیلی بمباری میں شہید والد کی میت میں شریک دو سالہ شیر بچی تالین بھی شہید ہوگئی ، دو سالہ...
کراچی نیتن یاہو کے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہونے کے قریب، جرح اہم موڑ پر، اسرائیلی وزیر اعظم کی آئندہ ہفتے...
پیرس عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ کئی دہائیوں سے پیچیدہ...
اسلام آباد پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل...
ماسکوروس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، جس میں اسلام آباد...
کراچی برطانوی جریدے کا کہنا ہے امریکا ایران مذاکرات کی بحالی کا امکان ابھی ختم نہیں ہوا، کشیدگی کے باوجود...
کراچی ا ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی کا اعلان ، جسے جنگی اقدام سمجھا جاتا ہے، لڑائی پھیلنے کے خدشات بڑھ گئےمریکی...
اسلام آباد ایران، امریکا کے اسلام آباد مذاکرات کے نتائج سفارت کارانہ فطرت کے عین مطابق برآمد ہوئے ہیں...