لاہور (نیوز ایجنسی)رمضان المبارک کی آمد آمد،مافیا بھی سرگرم، درجہ اول کا گھی،درجہ دوم کا گھی 6 روپے مہنگا ہوگیا۔درجہ اول گھی ہول سیل میں 595،درجہ دوم 540روپے کلو ہوگیا، درجہ دوم کے مختلف برانڈز کا گھی 550روپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔صدر کریانہ مرچنٹس طاہر ثقلین بٹ کا کہنا تھا کہ پہلے قیمتیں بڑھا کر رمضان میں قیمتیں کم کرنے کا ڈرامہ ہوگا،انتظامیہ گھی بنانے والی کمپنیوں پر چیک اینڈ بیلنس رکھے۔عالمی مارکیٹ میں سویا بین،پام آئل سستا،یہاں گھی مہنگا ہو رہاہے،گھی کی قیمتیں کنٹرول نہ ہوئیں تو احتجاج کریں گے ۔
اسلام آبادرواں مالی سال کیلئے 25.16 کھرب روپے وسائل کا ہدف مقرر ،وسائل میں 24فیصد اضافہ کی توقع، محصولات کا ہدف...
کراچیٹرمپ انتظامیہ کے سینئر اہلکار کے مطابق دونوں ممالک معاہدے کے 80 سے 85 فیصد حصے پر متفق ہو چکے ہیں، تاہم...
کراچی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی اور وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے سپر...
اسلام آباد پنجاب حکومت نے 2506 مریم نواز ہیلتھ کلینکس اؤٹ سورس کر دیئے۔ ناقص کارکردگی دکھانے والے 115 دیہی صحت...
کراچی ایران امریکا مجوزہ معاہدہ، جنیوا میں دستخط متوقع، قطر اور پاکستان کی مشترکہ ثالثی، ʼاسلام آباد...
اسلام آباد پٹرول کی قیمت میں 4روپے کمی،373.78روپے کا ہوگیا، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپےکمی، ڈیزل کی نئی...
اسلام آباد وزارت توانائی کیلئے بجٹ میں تنخواہو ں سمیت کل رقم578ارب 83کروڑ 72لاکھ 16ہزار روپے مختص کیے گئے جو کہ...
استنبول ترکیہ میں ایک مسافر طیارہ ایئرپورٹ پرریڈار ٹاور سے ٹکرا گیا جس سے طیارے کا ایک ونگ ٹوٹ گیا حادثے میں...