خانیوال، ضلعی انتظامیہ اور ویمن چیمبر کے تحت ویمن ایمپاورمنٹ ایکسپو کا انعقاد

10 فروری ، 2025

خانیوال (نمائندہ جنگ) ضلعی انتظامیہ اور ویمنچیمبر آف کامرس خانیوال کی جانب سے مقامی ہنر مند خواتین کو نئی پہچان دینے کیلئے ویمنایمپاورمنٹ ایکسپو خانیوال کا انعقاد ڈسٹرکٹ جناح لائبریری کمپلیکس میں کیا گیا۔