چوک سرورشہید (نامہ نگار) پانچ مسلح ڈنڈے سوٹے بردار افراد کا انسپکٹرسپیشل برانچ پولیس غلام رسول بھنگڑ پر حملہ، شدید زخمی، تفصیل کے مطابق چوک سرورشہید کے نواحی علاقہ عزیز چوک کے رہائشی سپیشل برانچ پولیس انسپکٹر غلام رسول بھنگڑ پرجو کہ گھر چھٹی آئے ہوئے تھے گزشتہ روز عزیز چوک اڈہ پر پانچ مسلح ڈنڈے سوٹے بردار افراد نے حملہ کردیا، زخمی انسپکٹر کے بھائی ذکاء اللہ کے مطابق دو ملزمان اسلحہ لئے کھڑے رہے جب کہ تین نے ڈنڈو ں سوٹو ں کے پے درپے وار کرکے پولیس انسپکٹر کو شدید زخمی کردیا جنہیں انتہائی تشویشنا ک حالت ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک سرورشہید لایا گیا جہاں پر ڈاکٹر وں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد حالت تشویشنا ک ہونے پر نشتر ہسپتال ملتان داخل کرادیا ، وقوعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے۔
ملتان موگہ توڑ کر غیر قانونی طریقے سے رقبہ کو آبپاشی کرنے کے الزام میں پولیس نے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج...
ملتا ن بیٹری سے چلنے والے جدید الیکٹرک رکشوں کے فروغ اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے تصور کو عام کرنے کے لیے ملتان...
ملتان ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں محکمانہ ترقیوں کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی پی سی کے...
کوٹ ادو کیپکو کے قریب گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث اے سی میں آگ بھڑک اٹھی‘ ریسکیو نے بروقت آگ پر قابو پا...
کوٹ ادو ڈپٹی کمشنر کی ہدایت‘ بارشوں سے متاثرہ شاہراہوں کی بحالی کا کام تیز، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ سڑک کنارے گڑھے...
ملتان ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں سیوریج اور نکاسی آب کے مسائل کے فوری...
ملتان میپکو ریجن کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری‘ لاکھوں روپے کی...
ملتان ہائی کورٹ ملتان بینچ کے ججز جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل ڈویژن بینچ نے منشیات...