کہروڑپکا(نامہ نگار) پولیس تھانہ صدر کا سرچ آپریشن ،اسلحہ برآمد ،ملزمان گرفتار،مقدمات درج، تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ صدر کے ایس ایچ او عمران گجر نے نواحی علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 4 ملزمان سے 2 پسٹلز، 1 بندوق اور 1 ریوالور برآمدکر لیا، گرفتار ملزمان میں وارث ڈوگر، فرحان ڈوگر، عدنان ڈوگر اور ابرار بلوچ شامل ہیں۔
شجاع آباد پسند کی شادی کرنے والا مغوی جوڑا خان گڑھ سے بازیاب، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار، تفصیل کے مطابق...
شجاع آباد 6 روز گزرنے کے بعد بھی لاپتہ بلدیہ ملازم کا سراغ نہ لگایا جاسکا، اہلخانہ غم سے نڈھال، تفصیلات کے...
ملتان پولیس نے جعلی چیک اور امانت میں خیانت کے الزام میں 10افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے، پولیس نے اغوا و...
ملتان ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری نقدی اور قیمتی اشیا سے محروم، پولیس نے نا معلوم ملزمان کے خلاف...
مظفرگڑھ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ عثمان طاہر جپہ نے "سانجھی...