ملتان(سٹاف رپورٹر) سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے تازہ کاروائیوں میں غیر قانونی گیس کے استعمال کو روکنے، گیس پریشر میں بہتری لانے، اور صارفین کی شکایات کا فوری حل یقینی بنانے کیلئے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق 02میٹر جو کمرشل استعمال کر رہے تھے کاٹ کر قبضہ میں لے لیے گئے-01میٹر جس کے انلٹ اؤٹلیٹ الٹے لگے ہوئے تھے کاٹ کر قبضہ میں لے لیا گیا ۔ کمپنی نے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اس قسم کی کاروائیاں جاری رہیں گی۔
شجاع آباد پسند کی شادی کرنے والا مغوی جوڑا خان گڑھ سے بازیاب، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار، تفصیل کے مطابق...
شجاع آباد 6 روز گزرنے کے بعد بھی لاپتہ بلدیہ ملازم کا سراغ نہ لگایا جاسکا، اہلخانہ غم سے نڈھال، تفصیلات کے...
ملتان پولیس نے جعلی چیک اور امانت میں خیانت کے الزام میں 10افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے، پولیس نے اغوا و...
ملتان ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری نقدی اور قیمتی اشیا سے محروم، پولیس نے نا معلوم ملزمان کے خلاف...
مظفرگڑھ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ عثمان طاہر جپہ نے "سانجھی...