میلسی (نامہ نگار) نامعلوم ڈاکوئوں نے دورھٹہ کے رہائشی محمد حسن سے ٹول ٹیکس کے قریب مو بائل فون اور 12 ہزار روپے جب کہ محلہ رسول پورہ کے محمد زاہد کے حمام میں داخل ہو کر اس سے اسلحے کے زور پرمو بائل اور 5 ہزار چھین لیے اور فرار ہو گئے، پولیس تھانہ سٹی نے مقدمات درج کر لیے، علاوہ ازیں پولیس نےجوا کھیلنے والے دو افراد رضا عباس اور عبدالرزاق کو گرفتار کر لیا اور داؤ لگی رقم 1820 روپے اور دو موٹر سائیکل تحویل میں لے لیے جب کہ ان کےساتھی موقع سے فرار ہو گئے، دوسری جانب سٹی پولیس نے میلسی شہر کے منشیات فروش ثمر عباس کو رنگے ہاتھوں اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ ہیروئن فروخت کر رہا تھا، پولیس نے ایک کلو 300 گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ملتان موگہ توڑ کر غیر قانونی طریقے سے رقبہ کو آبپاشی کرنے کے الزام میں پولیس نے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج...
ملتا ن بیٹری سے چلنے والے جدید الیکٹرک رکشوں کے فروغ اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے تصور کو عام کرنے کے لیے ملتان...
ملتان ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں محکمانہ ترقیوں کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی پی سی کے...
کوٹ ادو کیپکو کے قریب گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث اے سی میں آگ بھڑک اٹھی‘ ریسکیو نے بروقت آگ پر قابو پا...
کوٹ ادو ڈپٹی کمشنر کی ہدایت‘ بارشوں سے متاثرہ شاہراہوں کی بحالی کا کام تیز، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ سڑک کنارے گڑھے...
ملتان ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں سیوریج اور نکاسی آب کے مسائل کے فوری...
ملتان میپکو ریجن کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری‘ لاکھوں روپے کی...
ملتان ہائی کورٹ ملتان بینچ کے ججز جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل ڈویژن بینچ نے منشیات...