ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتانی گھریلو دستکار خواتین کی مصنوعات کو متعارف کرانے کے لیے دو روزہ نمائش عہد بہاراںکا معروف سماجی خاتون رہنما بیگم فرخ مختار نے افتتاح کیا، اس موقع پر انہوں نے سابق صدر وومن چیمبر آف کامرس مسز مہناز عامر شیخ، مسز ناہید چوہدری ذوالفقار اور دیگر خواتین کے ہمراہ اسٹالز کا معائنہ بھی کیا، نمائش میں جیولری، ملبوسات، ڈیکوریشن، مہندی، برائیڈل ملبوسات اور کھانے پینے کے اسٹالز لگائے گئے تھے، بعد ازاں بیگم فرخ مختار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطہ ملتان ٹیلنٹ سے بھرپور ہے جس کا اظہار آج یہاں لگائی گئی گھریلو دستکاروں کی مصنوعات سے ہو رہا ہے، خواتین معاشی میدان عمل میں نکلیں تو تب ہی ہم اپنے خطہ کی معاشی ترقی کو استحکام میں لا سکتے ہیں۔
ملتان موگہ توڑ کر غیر قانونی طریقے سے رقبہ کو آبپاشی کرنے کے الزام میں پولیس نے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج...
ملتا ن بیٹری سے چلنے والے جدید الیکٹرک رکشوں کے فروغ اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے تصور کو عام کرنے کے لیے ملتان...
ملتان ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں محکمانہ ترقیوں کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی پی سی کے...
کوٹ ادو کیپکو کے قریب گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث اے سی میں آگ بھڑک اٹھی‘ ریسکیو نے بروقت آگ پر قابو پا...
کوٹ ادو ڈپٹی کمشنر کی ہدایت‘ بارشوں سے متاثرہ شاہراہوں کی بحالی کا کام تیز، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ سڑک کنارے گڑھے...
ملتان ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں سیوریج اور نکاسی آب کے مسائل کے فوری...
ملتان میپکو ریجن کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری‘ لاکھوں روپے کی...
ملتان ہائی کورٹ ملتان بینچ کے ججز جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل ڈویژن بینچ نے منشیات...