صدہ کرم (نمائندہ جنگ) ضلع کرم میں 80 بنکرز مسمار کر دیئے گئے، اس موقع پر شہداء کے ورثا میں چیک تقسیم کر دیئے گئے، مختلف واقعات کے متاثرین کی امداد کے لئے متاثرین کے کوائف جمع کئے جارہے ہیں‘۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کرم میں مزید 25 بنکرز مسمار کئے گئے ہیں جن کے ساتھ ہی امن معاہدے کے بعد اب تک 80 بنکرز مسمار کئے گئے ، بھاری مشینری کے ذریعے بنکرز مسمار کئے جا رہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جاب سے بتایا گیا کہ لوئر کرم کے مزید 14 شہداء کے ورثا میں دس، دس لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کرم نے کہا کہ اب تک دہشت گردی کے مختلف واقعات شہداء و دیگر متاثرین پر تقریبآ چھ کروڑ کے امدادی چیک تقسیم کئے گئے ہیں۔ مختلف واقعات کے متاثرین کی امداد کے لئے متاثرین کے کوائف جمع کئے جارہے ہیں۔
اسلام آباد پی ٹی آئی کو بچانے اور قبضہ گروپ سے آزادی کیلئےپی ٹی آئی کے بانی و نظریاتی کارکنوں نےتجدید...
ملتان حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ کے 787ویں سالانہ عرس کا باقاعدہ آغاز آج سوموار سے ہوگا، جس کے لیے ضلعی...
اسلام آباد نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے...
دبئی دبئی پولیس نے کہا ہے کہویزا اور ملازمت کے نام پر آن لائن فراڈ سے خبردار رہیں، پاکستانیوں سمیت تمام...
ملتان پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں مالی سال 2025-26 کے دوران 0.26 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد برآمدات...
لاہور مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں کے نتیجے میں دریائے چناب میں طغیانی آنے کی وجہ سے بھارت نے پاکستان کو...
ملتان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین...
اسلام آباد ملالہ یوسف زئی نے اپنی 29 ویں سالگرہ اپنے گھر پاکستان میں منائی،17 سال کی عمر میں امن کا نوبل...