لودھراں(نمائندہ جنگ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے تاریخی اقدام"دھی رانی پروگرام" کے تحت 58 اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب آج 10 فروری کو 2:30 بجے دوپہر کہروڑ پکا بائی پاس پر واقع نجی شادی ہال میری بینکوئٹ لودھراں میں منعقد کی جائے گی ۔ تقریب میں صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس ملک صہیب احمد، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گی ۔
اسلام آباد ملک میں گندم کے امکانی بحران سے نمٹنے کیلیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا پانچ روزکے دوران دوسرا...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو بھرتیوں کے نتائج سے پہلے درخواست گزار کی ریپریزنٹیشن پر...
ملتان درگاہ حضرت بہائو الدین زکریا ؒ کےسجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے مخدومزادہ زین حسین قریشی...
اسلام آباد چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جاری اصلاحات کا مقصد شہری مرکز، جدید...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اذبکستان کے نائب وزیراعظم جمشید خوجایوف جو اپنے اعلی سطحی تجارتی...
اسلام آباد بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے نئے پاسپورٹ کے اجراء کا فیصلہ کرلیا ہے جن پر اسرائیل کے علاوہ کی شق بحال...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ انیس میں ترقی کیلئے لازمی مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے لیےنامزدگیوں میں...
ملتان حضرت بہاؤ الدین زکریا ملتانی کے عرس مبارک کے مو قع پر ضلع ملتان میں آج مقامی چھٹی ہے ، ہائیکورٹ و...