ملتان (سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ملتان نے خواتین کو جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم محمد وقارکو خانیوال میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے متاثرہ خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر اس کی قابلِ اعتراض تصاویر اور ویڈیوز حاصل کیں، جنہیں وہ گزشتہ 10 سال سے بلیک میلنگ کے لیے استعمال کر رہا تھا۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اسلام آباد ملک میں گندم کے امکانی بحران سے نمٹنے کیلیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا پانچ روزکے دوران دوسرا...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو بھرتیوں کے نتائج سے پہلے درخواست گزار کی ریپریزنٹیشن پر...
ملتان درگاہ حضرت بہائو الدین زکریا ؒ کےسجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے مخدومزادہ زین حسین قریشی...
اسلام آباد چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جاری اصلاحات کا مقصد شہری مرکز، جدید...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اذبکستان کے نائب وزیراعظم جمشید خوجایوف جو اپنے اعلی سطحی تجارتی...
اسلام آباد بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے نئے پاسپورٹ کے اجراء کا فیصلہ کرلیا ہے جن پر اسرائیل کے علاوہ کی شق بحال...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ انیس میں ترقی کیلئے لازمی مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے لیےنامزدگیوں میں...
ملتان حضرت بہاؤ الدین زکریا ملتانی کے عرس مبارک کے مو قع پر ضلع ملتان میں آج مقامی چھٹی ہے ، ہائیکورٹ و...