راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)پنجاب کے دس ڈویژن 41 اضلاع اور 156 تحصیلیں ہوگئی ہیں ۔ سب سے زیادہ اضلاع راولپنڈی اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے چھ، چھ ہیں۔ سب سی زیادہ تحصیلیں لاہور اور راولپنڈی ڈویژن کی 22/22 ہیں۔نیا ڈویژن گجرات شامل ہوا ہے ۔ نئے اضلاع میں مری ، تلہ گنگ ،کوٹ ادو بھی شامل ہیں ۔ لاہور ڈویژن 4 اضلاع، لاہور، قصور ،شیخوپورہ، ننکانہ صاحب پر مشتمل ہے ۔گوجرانوالہ ڈویژن 3اضلاع گوجرانوالہ ،سیالکوٹ، نارووال پر مشتمل ہے ۔ جس کی 11 تحصیلیں ہیں ۔گجرات ڈویژن 4 اضلاع گجرات ،حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، وزیر آباد پر مشتمل ہے۔ جس کی 12 تحصیلیں ہیں ۔راولپنڈی ڈویژن 6 اضلاع راولپنڈی، مری ،چکوال ،اٹک ،جہلم ،تلہ گنگ پر مشتمل ہے ۔ملتان ڈویژن 4 اضلاع ملتان، لودھراں، وہاڑی، خانیوال پر مشتمل ہے۔ جس کی 14 تحصیلیں ہیں۔ساہیوال ڈویژن 3 اضلاع ساہیوال، پاکپتن ،اوکاڑہ پر مشتمل ہے جس کی 7 تحصیلیں ہیں ۔بہاولپور ڈویژن 3 اضلاع بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان پر مشتمل ہے جس کی 15 تحصیلیں ہیں ۔ڈیرہ غازی خان ڈویژن 6 اضلاع ڈیرہ غازی خان، تونسہ ،راجن پور، لیہ، مظفرگڑھ، کوٹ ادو پر مشتمل ہے جس کی 16 تحصیلیں ہیں۔فیصل آباد ڈویژن کی 17 تحصیلیں ہیں، یہ 4 اضلاع فیصل آباد، جھنگ، چنیوٹ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ پر مشتمل ہے۔سرگودھا ڈویژن 4 اضلاع سرگودھا ،خوشاب، میانوالی، بھکر پر مشتمل ہے جس کی 18 تحصیلیں ہیں۔
اسلام آباد ملک میں گندم کے امکانی بحران سے نمٹنے کیلیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا پانچ روزکے دوران دوسرا...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو بھرتیوں کے نتائج سے پہلے درخواست گزار کی ریپریزنٹیشن پر...
ملتان درگاہ حضرت بہائو الدین زکریا ؒ کےسجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے مخدومزادہ زین حسین قریشی...
اسلام آباد چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جاری اصلاحات کا مقصد شہری مرکز، جدید...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اذبکستان کے نائب وزیراعظم جمشید خوجایوف جو اپنے اعلی سطحی تجارتی...
اسلام آباد بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے نئے پاسپورٹ کے اجراء کا فیصلہ کرلیا ہے جن پر اسرائیل کے علاوہ کی شق بحال...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ انیس میں ترقی کیلئے لازمی مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے لیےنامزدگیوں میں...
ملتان حضرت بہاؤ الدین زکریا ملتانی کے عرس مبارک کے مو قع پر ضلع ملتان میں آج مقامی چھٹی ہے ، ہائیکورٹ و...