پشاور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے صوابی میں پہلے بڑے جلسے کے بعد پارٹی میں سزاو جزا کا عمل لانے کا اعلان کر دیا۔ جنید اکبر نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کیلئے محنت کرنے اور نہ کرنے والوں کی اب نشاہدہی ہوگی۔ گزشتہ روز ہونے والے صوابی جلسے میں کون کتنے ورکرز لے کر آیا؟ صوبائی صدر نے اس حوالے سے بھی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کا کہنا تھا کہ تمام ضلعی اور تحصیل کے صدور تین دن کے اندر رپورٹ جمع کریں۔ رپورٹ کو نہ صرف بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بھیجا جائے گا بلکہ اسے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا جائے گا۔ جنید اکبر نے کہا کہ پارٹی میں سزا اور جزا کا عمل لانے والا ہوں، اب ایسا نہیں چلے گا کہ کوئی محنت کرے اور کوئی نہ کرے۔
اسلام آباد ملک میں گندم کے امکانی بحران سے نمٹنے کیلیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا پانچ روزکے دوران دوسرا...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو بھرتیوں کے نتائج سے پہلے درخواست گزار کی ریپریزنٹیشن پر...
ملتان درگاہ حضرت بہائو الدین زکریا ؒ کےسجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے مخدومزادہ زین حسین قریشی...
اسلام آباد چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جاری اصلاحات کا مقصد شہری مرکز، جدید...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اذبکستان کے نائب وزیراعظم جمشید خوجایوف جو اپنے اعلی سطحی تجارتی...
اسلام آباد بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے نئے پاسپورٹ کے اجراء کا فیصلہ کرلیا ہے جن پر اسرائیل کے علاوہ کی شق بحال...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ انیس میں ترقی کیلئے لازمی مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے لیےنامزدگیوں میں...
ملتان حضرت بہاؤ الدین زکریا ملتانی کے عرس مبارک کے مو قع پر ضلع ملتان میں آج مقامی چھٹی ہے ، ہائیکورٹ و...