کراچی( افضل ندیم ڈوگر )کراچی ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے ایک دن میں اسٹوڈنٹ ویزہ کے 16 مسافروں سمیت 57 افراد کو پروازوں سے آف لوڈ کر دیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق بین الاقوامی سفر سے روکے گئے افراد میں 10عمرہ زائرین بھی شامل ہیں جنہیں ایڈوانس ہوٹل بکنگ اور اخراجات کیلئے مناسب رقم نہ ہونے پر جانے سے روکا گیا۔ عمان، سعودی عرب، جرمنی، قبرص، ملائشیا، تھائی لینڈ، قطر، انڈونیشیا، کمبوڈیا، ترکی، ساؤتھ افریقہ، برطانیہ اور سری لنکا جاتے ہوئے ورک ویزا کے 7 اور وزٹ ویزا کے 21 مسافروں کو آف لوڈ کرکے گھر بھیج دیا گیا۔
اسلام آباد ملک میں گندم کے امکانی بحران سے نمٹنے کیلیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا پانچ روزکے دوران دوسرا...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو بھرتیوں کے نتائج سے پہلے درخواست گزار کی ریپریزنٹیشن پر...
ملتان درگاہ حضرت بہائو الدین زکریا ؒ کےسجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے مخدومزادہ زین حسین قریشی...
اسلام آباد چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جاری اصلاحات کا مقصد شہری مرکز، جدید...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اذبکستان کے نائب وزیراعظم جمشید خوجایوف جو اپنے اعلی سطحی تجارتی...
اسلام آباد بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے نئے پاسپورٹ کے اجراء کا فیصلہ کرلیا ہے جن پر اسرائیل کے علاوہ کی شق بحال...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ انیس میں ترقی کیلئے لازمی مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے لیےنامزدگیوں میں...
ملتان حضرت بہاؤ الدین زکریا ملتانی کے عرس مبارک کے مو قع پر ضلع ملتان میں آج مقامی چھٹی ہے ، ہائیکورٹ و...