لاہور (نیوزرپورٹر) سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی شرکت مشکوک ہو گئی۔ذرائع کے مطابق انجری کا شکار ہونیوالے پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی حالت پہلے سے بہتر ہے تاہم انہیں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں آرام دیئے جانے کا امکان ہے۔بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں رسک نہیں لینا چاہتی، اس لیے ساؤتھ افریقہ کیخلاف ہونے والے میچ میں حارث رؤف کو آرام دینے پر غور کیا جارہا ہے۔خیال رہے کہ فاسٹ باؤلر حارث رؤف گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔
اسلام آباد پی ٹی آئی کو بچانے اور قبضہ گروپ سے آزادی کیلئےپی ٹی آئی کے بانی و نظریاتی کارکنوں نےتجدید...
ملتان حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ کے 787ویں سالانہ عرس کا باقاعدہ آغاز آج سوموار سے ہوگا، جس کے لیے ضلعی...
اسلام آباد نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے...
دبئی دبئی پولیس نے کہا ہے کہویزا اور ملازمت کے نام پر آن لائن فراڈ سے خبردار رہیں، پاکستانیوں سمیت تمام...
ملتان پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں مالی سال 2025-26 کے دوران 0.26 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد برآمدات...
لاہور مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں کے نتیجے میں دریائے چناب میں طغیانی آنے کی وجہ سے بھارت نے پاکستان کو...
ملتان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین...
اسلام آباد ملالہ یوسف زئی نے اپنی 29 ویں سالگرہ اپنے گھر پاکستان میں منائی،17 سال کی عمر میں امن کا نوبل...