اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) تر جمان وزارت مذہبی امور نے ایک بیان میں عمرہ زائرین،عمرہ آپریٹرز اور ایئرلائن دفاترپر واضح کیا ہے کہ سعودی ادارے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) کے مراسلے کے مطابق پاکستان سے سعودی عرب روانہ ہونے والے عمرہ زائرین کے لئے پولیو سے بچاؤ کی ویکسین لازمی ہے۔ سعودی عرب روانگی سے کم از کم 4 ہفتے قبل پولیو ویکسین حاصل کر کے سرٹیفکیٹ لازمی اپنے ہمراہ رکھیں۔ نیز روانگی کے وقت ویکسی نیشن کے عمل کو 6 ماہ سے زیادہ عرصہ نہیں ہونا چاہیے۔خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ اداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔
اسلام آبادوزیراعظم شہبازشریف آج پرنس رحیم آغا خان کےاعزازمیں خصوصی طور پر ناشتہ کا اہتمام کریں گے۔ذرائع...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی سے...
اسلام آبادسر کاری ملازمین کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26 تا 28 مئی تین روز کی عام...
کرم ضلع کرم کے علاقے سینٹرل کرم میں فتنہ الخوارج کے دو گروہوں کے درمیان مبینہ بھتہ خوری کے تنازع پر شدید مسلح...
لاہور حکومت پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر میں امن و امان، عوامی صحت اور صفائی کی صورتحال برقرار...
اسلام آبابجلی صارفین کیلئے بری خبر؛ فی یونٹ قیمت میں1 روپے 72 پیسے اضافے کاا مکان،سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ...
کراچی صدر ٹرمپ اور ان کے بیٹوں کوموجودہ ٹیکس آڈٹس سے ہمیشہ کے لیے استثنیٰ مل گیا۔ امریکی محکمہ انصاف نے آئی...
ریاض سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج کے موقع پر خطبہ حج دنیا بھر میں بولی جانے والی 35 بڑی زبانوں میں...