راولپنڈی(نیوز ایجنسیاں)راولپنڈی ڈویژن میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بیٰ کے خلاف 24 سے 26 نومبر کے احتجاج پر درج 31 مقدمات کا معاملے میں عدالتی حکم پر 10 مقدمات میں شامل تفتیش کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بیٰ کو عدالت کے حکم پر آج مقدمات میں شامل تفتیش کیا گیا۔ راولپنڈی کے 10 مقدمات کے 6 جبکہ چکوال میں مقدمے کے تفتیشی افسران اڈیالہ جیل پہنچے، انسپکٹر راجا افتخار، محمد افضل، راشد کیانی، حسنین، یعقوب شاہ، ممتاز، انسپکٹر علی اڈیالہ جیل میں موجود تھے۔ دوسری جانب، بشری بی بیٰ کے وکلا بیرسٹر سلمان صفدر، فیصل ملک،حسین مرتضی سنبل بھی اڈیالہ جیل بھی موجود رہے۔
اسلام آباد صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کو اسلام آباد میں مذاکرات کی وجہ قرارد ے دیا ہے ۔ امریکی...
لندن برطانوی وزیرِ اعظم کیئر ا سٹارمر نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ ایران جنگ میں شامل ہونے کے لئے ڈالے جانے والے...
کراچی ٹائم میگزین 2026 کی 100بااثر شخصیات، طاقت، رسوخ اور شہرت کا نیا منظرنامہ، عالمی اثر و رسوخ پر انتخاب،...
اسلام آبادایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے بدھ کے روز جے یو آئیکے سر براہ مولانا...
ماسکو ایران جنگ بحران کے باعث روس نے چین کو توانائی کی کمی پوری کرنے کی پیشکش کر دی۔روسی وزیر خارجہ نے پریس...
لندن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے ساتھ تجارتی معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی دی ہے، اس معاہدے سے...
کراچیامریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں دونوں ممالک جنگ بندی میں مزید دو ہفتوں کی توسیع پر...
کراچی برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی تحقیق کے مطابق ایران نے خفیہ طور پر ایک چینی جاسوس سیٹلائٹ حاصل کیا جس نے...