کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے فی تولہ کااضافہ،چاندی بھی 43 روپے فی تولہ مہنگی ہو گئی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 42 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2861 ڈالر سے بڑھ کر 2903 روپے فی اونس ہو گئی ہے ،عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 4000 روپے فی تولہ کے اضافے سے 3 لاکھ 3 ہزار روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 3429 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 59 ہزار 773 روپے پر پہنچ گئی ہے جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے جبکہ چاندی کی قیمت 43 روپے فی تولہ کے اضافے سے 3373 روپے ہو گئی ہے۔
کراچی وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان کی کل توانائی کا 51 فیصد حصہ گرین...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ 2026۔27 میں آئندہ مالی سال کے لیے برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافے کا تخمینہ لگایاگیا...
اسلام آباد قومی اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے سنگین اثرات کے حوالے سے حقائق...
اسلام آباد وفاقی بیور وکریسی میں تقرر وتبادلے،ڈائر یکٹرلوکل فنڈ آڈٹ بلوچستان ماجد علی کی خدمات وزارت دفاع...
اسلام آباد پاکستانی پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ کے مترادف ہوگی دفتر خارجہ کا انتباہ،تفصیلات کے...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے اتحادی حکومت کا پیش کردہ پاکستان اکنامک سروے 2025-26 مسترد کرتے ہوئے اسے...
کراچی اردوان کا نیتن یاہو پر سخت وار، ہٹلر کے راستے پر چلنے" کا الزام،نیتن یاہو نے ترک صدر کو "یہود مخالف آمر"...
کراچی میکسیکو سٹی میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا ۔ تاریخ میں پہلی بار تین ممالک...