اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر د یے ۔وفاقی سیکریٹری وزارتِ اطلاعات ونشریات عنبرین جان کو تفویض کئے گئے ایم ڈی سر کاری ٹی وی کے اضافی چارج میں مزید 3 ماہ کی توسیع کی گئی ہے جو کہ رواں ماہ 5 فروری 2025 سے شمار ہو گی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کی منتظر روبینہ اختر کو ڈپٹی سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ،پرنسپل، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد اَسماء احمد کا تبادلہ کر کے ڈپٹی سیکریٹری وزارتِ وفاقی تعلیم تعینات کیا گیا ۔ ڈپٹی سیکریٹری وزارتِ سمندر پار پاکستانیز قطب الدین کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی بنا دیا گیا ،ڈپٹی سیکریٹری، ریاست و سرحدی امور ڈویژن (سیفران) نیاز محمد کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کی منتظر نویرہ فاروق کو سیکشن افسر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کیا گیا ۔
فیصل آباد پاکستان بزنس کونسل کے رکن اور معروف صنعت کار مصدق ذوالقرنین نے وفاقی بجٹ میں اعلان کردہ ٹیکس...
فیصل آباد پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے پیٹرن چیف خرم مختار نے کہا ہے کہ حکومت نے برآمدات...
اسلام آبادایک ماہ کے اندر آئی ڈراپس کی قیمت دگنی ہونے کا معاملہ سینئر صحافی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیر...
اسلام آباد شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے...
کراچی تکنیکی اور افرادی قوت کی کمی کے باعث پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی دیکھ بھال...
اسلام آباد چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ پرال کو ایک خودمختار اور جدید ادارے کی شکل دیدی...
کراچی امریکی عدالت کے حکم پر جان ایف کینیڈی سینٹر سے ٹرمپ کا نام ہٹا دیا گیا نام تبدیلی فیصلہ غیر قانونی...
کراچی مہاجر قومی موومنٹ کےچیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ کراچی کوئی کالونی نہیں کہ اسکو وفاق کو دے دو۔ کراچی...