قلعہ سیف اللہ( نامہ نگار)نصر الدین غبرگی وائلڈ لائف اینڈ انوائرمینٹل کنزرویشن سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری و دیگر عہدیداروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نصرالدین غبرگی کے لئے گزشتہ سال جون میں اسکیمیں منظور ہوئی تھیں بدقسمتی سے 8 ماہ گزرنے کے باجود تاحال ترقیاتی کام شروع نہیں ہوا ۔ ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈر کوئٹہ میں بھی ہوگئے تھے نصرالدین غبرگی کے لئے جو رقم وائلڈ لائف کی مد میں ملی تھی وہ افسران و ٹھیکیدار کی ملی بھگت سے اے جی آفس سے نکلوا لی گئی ہے مگر کام تاحال شروع نہیں ہو سکا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، سیکرٹری جنگلات و وائلڈ لائف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر صورتحال کا نوٹس لیں اور منظور شدہ اسکیموں پر جلد ترقیاتی کام شروع کیا جائے انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں مزید تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی اور عدالت سے رجوع کریں گے نصرالدین غبرگی سیر و تفریح کے لے ایک بہترین مقام ہے مگر یہاں ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر سمجھ سے بالاتر ہے۔
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مرادجمالی کےقریب ڈاکوایک شخص سے موٹر سائیکل چھین کرفرار ہوگئے واقعہ کے بعد پولیس نے...
کوئٹہ الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن فاطمہ جناح انسٹیٹوٹ آف چیسٹ ڈیزیزکوئٹہ یونٹ کے صدر عزیز احمد بلوچ، سینئر...
کوئٹہ الخدمت فاؤنڈیشن بنو قابل کوئٹہ کے پہلے بیچ نے آئی ٹی کورس کامیابی سے مکمل کرلیاپہلے بیج کے شرکا کی...
کوئٹہ ضلع جعفرآباد کے زمیندار شاہد خان کھوسہ نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ جھڈیر شاخ پر موجود...
کوئٹہ حکومتی وژن کے مطابق بلوچستان میں فنی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے فروغ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے...
کوئٹہ کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ کی رہائشی سیدہ بی بینے منگل کو وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ...
دیرہ مراد جمالی ڈپٹی کمشنرنصیرآباد ویندرلعل نے جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہےکہ ڈیرہ مراد جمالی شہر کو...
کوئٹہ پوسٹ ماسٹر جنرل بلوچستان منظور احمد بنگلزئی نے پی ایم جی آفس میں ریٹائر ہونے والے اکاؤنٹنٹ غلام...