تنظیم نسل نو ہزارہ مغل کےانتخابات کل ہونگے

15 فروری ، 2025

کوئٹہ(پ ر) تنظیم نسل نو ہزارہ مغل کے مرکزی بیان کے مطابق الیکشن کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ہو جس میں موصول ہونیوالے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی گئی جو کہ درست قرار پائے گئے ۔ جبکہ انتخابات اتوار 16 فروری کو دو امیدواروں عبدالواحد اور محمود حسین کے درمیان وائس چیئرمین اول کے عہدے پر ہونگے۔