پنجگور (نامہ نگار)حکام کی عدم توجہی‘ مکران ڈویژن کے ڈسٹرکٹ پنجگور میں بجلی کی طویل ترین لوڈشیڈنگ نظام زندگی درہم برہم طویل لؤڈ شیڈنگ آنکھ مچولی اور وولٹیج کی کمی سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے رات دس بجے کے بعد بجلی غائب رہتی ہے عوامی حلقوں نے منتخب نمائندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجگور میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ میں کمی کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مرادجمالی کےقریب ڈاکوایک شخص سے موٹر سائیکل چھین کرفرار ہوگئے واقعہ کے بعد پولیس نے...
کوئٹہ الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن فاطمہ جناح انسٹیٹوٹ آف چیسٹ ڈیزیزکوئٹہ یونٹ کے صدر عزیز احمد بلوچ، سینئر...
کوئٹہ الخدمت فاؤنڈیشن بنو قابل کوئٹہ کے پہلے بیچ نے آئی ٹی کورس کامیابی سے مکمل کرلیاپہلے بیج کے شرکا کی...
کوئٹہ ضلع جعفرآباد کے زمیندار شاہد خان کھوسہ نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ جھڈیر شاخ پر موجود...
کوئٹہ حکومتی وژن کے مطابق بلوچستان میں فنی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے فروغ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے...
کوئٹہ کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ کی رہائشی سیدہ بی بینے منگل کو وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ...
دیرہ مراد جمالی ڈپٹی کمشنرنصیرآباد ویندرلعل نے جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہےکہ ڈیرہ مراد جمالی شہر کو...
کوئٹہ پوسٹ ماسٹر جنرل بلوچستان منظور احمد بنگلزئی نے پی ایم جی آفس میں ریٹائر ہونے والے اکاؤنٹنٹ غلام...