قلات(نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی محکمہ صحت ڈبلیو ایچ او یونیسیف کی جانب سے حفاظتی ٹیکوں کی 12 روزہ بگ کیچ اپ مہم کا افتتاح ‘ پیدائش سے لیکر 59 ماہ تک کے بچوں کو 12 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے مفت حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے مہم 17 فروری سے 28 فروری تک جاری رہے گی افتتاح کے موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو شاہنواز بلوچ، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد اقبال نورزئی، ڈبلیو ایچ او قلات پولیو کے ایمیونائزیشن آفیسر ڈاکٹر نوروز بلوچ ، ای پی آئی کے ایم اینڈ ای آفیسر میر محمد بلال مینگل ، ویکسینیٹر محمد اقبال نوشیروانی اور دیگر موجود تھے اے ڈی سی ریونیو شاہنواز بلوچ نے کہاکہ بچوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کے لئے حفاظتی ٹیکے لگوانا لازمی ہے اس سلسلے میں لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مرادجمالی کےقریب ڈاکوایک شخص سے موٹر سائیکل چھین کرفرار ہوگئے واقعہ کے بعد پولیس نے...
کوئٹہ الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن فاطمہ جناح انسٹیٹوٹ آف چیسٹ ڈیزیزکوئٹہ یونٹ کے صدر عزیز احمد بلوچ، سینئر...
کوئٹہ الخدمت فاؤنڈیشن بنو قابل کوئٹہ کے پہلے بیچ نے آئی ٹی کورس کامیابی سے مکمل کرلیاپہلے بیج کے شرکا کی...
کوئٹہ ضلع جعفرآباد کے زمیندار شاہد خان کھوسہ نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ جھڈیر شاخ پر موجود...
کوئٹہ حکومتی وژن کے مطابق بلوچستان میں فنی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے فروغ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے...
کوئٹہ کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ کی رہائشی سیدہ بی بینے منگل کو وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ...
دیرہ مراد جمالی ڈپٹی کمشنرنصیرآباد ویندرلعل نے جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہےکہ ڈیرہ مراد جمالی شہر کو...
کوئٹہ پوسٹ ماسٹر جنرل بلوچستان منظور احمد بنگلزئی نے پی ایم جی آفس میں ریٹائر ہونے والے اکاؤنٹنٹ غلام...