کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ میں چیمپئنز ٹرافی کی رو نمائی کی تقریب ، سیکورٹی وجوہات کے باعث عوام کو مدعو نہیں کیا گیا۔ جمعہ کی شپ کوئٹہ کے نجی ہوٹل میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام چیمپینز ٹرافی کی رونمائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ کوئٹہ کرکٹ ایسو ایشن کے صدر اسد علی ترین نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی پہلی مرتبہ ہونے جارہی ہے جوخوش آئند ہے چیمپئنز ٹرافی پورے پاکستان میں گھومائی جائیگی ہماری کوشس تھی یہ ٹرافی شہر میں گھومائی جائے لیکن سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے ٹرافی شہر میں نہیں گھمائی جاسکی۔ اسد علی ترین نے کہاکہ سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے شائقین کو مدعو نہیں کیا گیا بلوچستان میں جلد انٹرنیشنل کرکٹ فعال کریں گے اس وقت صوبے میں ریجنل لیول کرکٹ ٹورنامنٹ ہورہے ہیں۔
کوئٹہ جامعہ بلوچستان کے بزنس انکیوبیشن سینٹرکے زیر اہتمام تقریب ہوئی انکیوبیشن پروگرام مکمل کرنے والے...
تربت پارلیمانی سیکرٹری برائے فشریزبرکت رند نے کہا ہے کہ دشت کی پسماندگی کا خاتمہ ان کی اولین ترجیح ہے آئندہ...
کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے ترجمان شاکر محمد حسنی نے پاکستان مسلم لیگ قلات ڈویژن کی جانب سے موصول...
کوئٹہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی سیٹلائٹ ٹاؤن اور میکانگی روڈ پرکھانے پینے کے مراکز کے خلاف...
کوئٹہ ریلوے پریم یونینکوئٹہ ڈویژن کےرہنماارشد یوسفزئینےپاکستان ریلوے کی تاریخ کی بلند ترین آمدن پر وفاقی...
او ستہ محمد ٹی ایچ کیو ہسپتال کے شعبہ حادثات اور او پی ڈی کے سامنے نا معلوم مسلح افراد کی جانب سے شدید فائرنگ...
کوئٹہایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل کوئٹہ محمد انور کاکڑ کیزیر صدارت ڈسٹرکٹ کمپنسیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا اجلاس میں...
کوئٹہڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی چیئرپرسن وومن پارلیمنٹری کاکس غزالہ گولہ کی صوبائی خواتین کانفرنس میں...