کراچی (نمائندہ جنگ)9 مارچ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کو22لاکھ 40ہزار ڈالرز جب کہ رنر اپ ٹیم کو 11 لاکھ 20ہزار ڈالرز ملیں گے۔ مجموعی انعامی رقم میں2017کے گزشتہ ایڈیشن سے 53 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو جیف ایلا ڈائز، پی سی بی اور آئی سی سی کے دیگر اہم عہدیداروں کے ساتھ اتوار کو لاہور میں چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے دیوان عام میں تقریب میں شریک ہوں گے۔ تقریب میں عاطف اسلم چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ گائیں گے ۔ دریں اثنا جمعے کو آئی سی سی نے اعلان کیا کہ چیمپئنز ٹرافی میں 69 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔
کوئٹہ جامعہ بلوچستان کے بزنس انکیوبیشن سینٹرکے زیر اہتمام تقریب ہوئی انکیوبیشن پروگرام مکمل کرنے والے...
تربت پارلیمانی سیکرٹری برائے فشریزبرکت رند نے کہا ہے کہ دشت کی پسماندگی کا خاتمہ ان کی اولین ترجیح ہے آئندہ...
کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے ترجمان شاکر محمد حسنی نے پاکستان مسلم لیگ قلات ڈویژن کی جانب سے موصول...
کوئٹہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی سیٹلائٹ ٹاؤن اور میکانگی روڈ پرکھانے پینے کے مراکز کے خلاف...
کوئٹہ ریلوے پریم یونینکوئٹہ ڈویژن کےرہنماارشد یوسفزئینےپاکستان ریلوے کی تاریخ کی بلند ترین آمدن پر وفاقی...
او ستہ محمد ٹی ایچ کیو ہسپتال کے شعبہ حادثات اور او پی ڈی کے سامنے نا معلوم مسلح افراد کی جانب سے شدید فائرنگ...
کوئٹہایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل کوئٹہ محمد انور کاکڑ کیزیر صدارت ڈسٹرکٹ کمپنسیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا اجلاس میں...
کوئٹہڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی چیئرپرسن وومن پارلیمنٹری کاکس غزالہ گولہ کی صوبائی خواتین کانفرنس میں...