کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے صوبائی امیر رکن اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ اپنی کابینہ کے ہمراہ موجود نہیں تھے ، ہم کس سے بات کرتے ، یہ بات انہوں نے جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا کہ ایوان کی سنجیدگی سب کے سامنے ہے ، ہمیں علم ہے کون کتنا سنجیدہ ہے ، بریفنگ کے نام پر سال گزار دیا گیا ، وزیراعلیٰ اپنی کابینہ کے ہمراہ موجود نہیں تھے ، ہم کس سے بات کرتے ، پارلیمنٹ کو مذاق بنادیا گیا ہے ۔
اسلام آباد حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کی شرح کم کر دی۔اعلامیے کے مطابق بہبود سیونگز اور پینشنرز...
کوئٹہ سابق صوبائی وزیر و رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی...
اسلام آباد حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ نوٹیفکیشن کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے،...
کوئٹہجمعیت علما اسلام پاکستان نظریاتی کے قائم مقام امیر مولانا عبدالقادر لونی نے سانحہ زیارت کے شہداء کی...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے سانحہ زیارت کے خلاف 10 روزہ احتجاجی دھرنے کے کامیاب اختتام پر صوبہ بھر کے...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ ہم پڑھتا بلوچستان بڑھتا...
کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے حکم پر کچ مانگی کے علاقے سے متعلق ریونیو اور اراضی کے دیرینہ...
کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی نے شہدائے زیارت واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے...