لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیراعلی پنجاب مریم نواز، وفاقی وصوبائی وزرا اوراعلیٰ حکومتی عہدیداران نے ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کا دورہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے تین منصوبوں کا باقاعدہ افتتاح کیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے سمارٹ ایگری فارم، گرین ایگری مالز اور ایگری ریسرچ سہولت سنٹرکا باقاعدہ افتتاح کیا ۔دورے کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ہمراہ وفاقی وصوبائی وزرا، زرعی شعبے کے متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔شرکاء کو زرعی شعبے کی ترقی کیلئے استعمال ہونے والی جدید زرعی مشینری کا معائنہ بھی کرایا گیا۔عام کسانوں کی تربیت کیلئے سمارٹ ایگری فارم کا قیام، ملک کی 95 فیصد زراعت کی ترقی کا ضامن ہے۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زرعی شعبے کی ترقی کیلئے جی پی آئی کی کاکردگی پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔شرکا کو آگاہ کیا گیا کہ کسانوں کو مشینری خریدنے کے بجائے آسان کرائے پر انہیں حاصل کرنے کے مواقع میسرہوں گے۔جدید آبپاشی کے نظام کے قیام کیلئے پنجاب بھر میں 25 گرین ایگری مال کی تکمیل سال کے اختتام تک متوقع ہے۔
کوئٹہ جامعہ بلوچستان کے بزنس انکیوبیشن سینٹرکے زیر اہتمام تقریب ہوئی انکیوبیشن پروگرام مکمل کرنے والے...
تربت پارلیمانی سیکرٹری برائے فشریزبرکت رند نے کہا ہے کہ دشت کی پسماندگی کا خاتمہ ان کی اولین ترجیح ہے آئندہ...
کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے ترجمان شاکر محمد حسنی نے پاکستان مسلم لیگ قلات ڈویژن کی جانب سے موصول...
کوئٹہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی سیٹلائٹ ٹاؤن اور میکانگی روڈ پرکھانے پینے کے مراکز کے خلاف...
کوئٹہ ریلوے پریم یونینکوئٹہ ڈویژن کےرہنماارشد یوسفزئینےپاکستان ریلوے کی تاریخ کی بلند ترین آمدن پر وفاقی...
او ستہ محمد ٹی ایچ کیو ہسپتال کے شعبہ حادثات اور او پی ڈی کے سامنے نا معلوم مسلح افراد کی جانب سے شدید فائرنگ...
کوئٹہایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل کوئٹہ محمد انور کاکڑ کیزیر صدارت ڈسٹرکٹ کمپنسیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا اجلاس میں...
کوئٹہڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی چیئرپرسن وومن پارلیمنٹری کاکس غزالہ گولہ کی صوبائی خواتین کانفرنس میں...