ہرنائی ( نامہ نگار) شاہرگ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں جاںبحق افراد کے نام اقبال حسین ولد محمد ارشاد سکنہ سوات، جاوید ولد بارام گل سکنہ سوات،عمر علی ولد سید محمد سکنہ سوات، دولت مند ولد قدر مند سکنہ سوات، باچاحسین ولد اکبر خان سکنہ سوات،حضرت ولد خان محمد سکنہ دیر، حنیف اللہ ولد شاہ نسیم خان سکنہ دیر، گل رحمت اللہ ولد فضل زادہ سکنہ دیر، ایازاللہ ولد فضل زادہ سکنہ دیر،رحمت شاہد ولد تاج محمد سکنہ دیر بتا ئے گئے ہیں۔
کوئٹہ جامعہ بلوچستان کے بزنس انکیوبیشن سینٹرکے زیر اہتمام تقریب ہوئی انکیوبیشن پروگرام مکمل کرنے والے...
تربت پارلیمانی سیکرٹری برائے فشریزبرکت رند نے کہا ہے کہ دشت کی پسماندگی کا خاتمہ ان کی اولین ترجیح ہے آئندہ...
کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے ترجمان شاکر محمد حسنی نے پاکستان مسلم لیگ قلات ڈویژن کی جانب سے موصول...
کوئٹہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی سیٹلائٹ ٹاؤن اور میکانگی روڈ پرکھانے پینے کے مراکز کے خلاف...
کوئٹہ ریلوے پریم یونینکوئٹہ ڈویژن کےرہنماارشد یوسفزئینےپاکستان ریلوے کی تاریخ کی بلند ترین آمدن پر وفاقی...
او ستہ محمد ٹی ایچ کیو ہسپتال کے شعبہ حادثات اور او پی ڈی کے سامنے نا معلوم مسلح افراد کی جانب سے شدید فائرنگ...
کوئٹہایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل کوئٹہ محمد انور کاکڑ کیزیر صدارت ڈسٹرکٹ کمپنسیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا اجلاس میں...
کوئٹہڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی چیئرپرسن وومن پارلیمنٹری کاکس غزالہ گولہ کی صوبائی خواتین کانفرنس میں...