کراچی (نمائندہ جنگ)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں2200روپے فی تولہ کا مزید اضافہ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 20 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2913 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2933 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے،عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2200 روپے فی تولہ کے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار 200 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1886 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 62 ہزار 517 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے،جبکہ چاندی کی قیمت 83 روپے فی تولہ کے اضافے سے 3450 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔
کوئٹہ جامعہ بلوچستان کے بزنس انکیوبیشن سینٹرکے زیر اہتمام تقریب ہوئی انکیوبیشن پروگرام مکمل کرنے والے...
تربت پارلیمانی سیکرٹری برائے فشریزبرکت رند نے کہا ہے کہ دشت کی پسماندگی کا خاتمہ ان کی اولین ترجیح ہے آئندہ...
کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے ترجمان شاکر محمد حسنی نے پاکستان مسلم لیگ قلات ڈویژن کی جانب سے موصول...
کوئٹہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی سیٹلائٹ ٹاؤن اور میکانگی روڈ پرکھانے پینے کے مراکز کے خلاف...
کوئٹہ ریلوے پریم یونینکوئٹہ ڈویژن کےرہنماارشد یوسفزئینےپاکستان ریلوے کی تاریخ کی بلند ترین آمدن پر وفاقی...
او ستہ محمد ٹی ایچ کیو ہسپتال کے شعبہ حادثات اور او پی ڈی کے سامنے نا معلوم مسلح افراد کی جانب سے شدید فائرنگ...
کوئٹہایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل کوئٹہ محمد انور کاکڑ کیزیر صدارت ڈسٹرکٹ کمپنسیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا اجلاس میں...
کوئٹہڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی چیئرپرسن وومن پارلیمنٹری کاکس غزالہ گولہ کی صوبائی خواتین کانفرنس میں...