اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )سینٹ میں مالیاتی بل انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025کی نقل پیش کر دی گئی اجلاس کے دوران وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے وزیر خزانہ کی عدم موجودگی پر مالیاتی بل کی نقل ایوان میں پیش کی ، وزیر قانون نے سینٹ میں یہ تحریک بھی پیش کی کہ سینٹ قومی اسمبلی کو اس مالیاتی بل پر سفارشات اگر کوئی ہوں تو مرتب کرے ،جسے پریذائیڈنگ افسر سنیٹر شیری رحمٰن نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا اور ارکان کو ہدایت کی اگر اس بل پر سفارشات ہیں تو وہ پیر تک سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بھجوائی جاسکتی ہیں۔
پشاور گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو جو ٹاسک اسلام اباد سے ملتا...
اسلام آباد ایک خوش آئند پیش رفت کے طور پر آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اور پاکستان کاٹن جنرز...